جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کیبحالی کی عرضی پرآج سماعت

   

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی ) سپریم کورٹ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی عرضی پر جمعرات کو سماعت کرے گی۔چیف جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی والی بنچ ‘آئین کے آرٹیکل 370 کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کرے گی۔سپریم کورٹ میں 14 اگست کو سماعت کیلئے جاری کی گئی کاز لسٹ میں اس کا ذکر کیا گیا ہے۔