سرینگر : جموں و کشمیر کے لیڈروں کو دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین نے کھلے عام دھمکی دی ہے ۔ تنظیم نے خط لکھ کر لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ سیاست سے دور رہیں ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔ حزب المجاہدین کے لیٹر پیاڈ پر اُردو میں لکھے گئے خط میں کانگریس کے ریاستی نائب صدر رمن بھلا کو ان کے پارٹی دفتر میں یہ خط ملا ہے ۔