جموں ۔ /2 فبر ور ی (سیاست ڈاٹ کام) شہر اتوار کے دن کثیف دھند سے متاثر ہوگیا اور جموں ایرپورٹ پر اس گہری دھند کی وجہ سے پروازیں متاثر ہوئیں ۔ 2 پروازیں منسوخ کردی گئیں اور دو پروازیں ناقص حد بصارت کی وجہ سے 3 گھنٹے تاخیر سے اتری۔