نئی دہلی : کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ جنتر منتر پر کل پیر کے روز خواتین کسانوں کی پارلیمنٹ منعقد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ صرف اس پارلیمنٹ میں خواتین ہی شرکت کریں گی۔ راکیش ٹکیٹ نے اس کے علاوہ حکومت کو ایک بار پھر متنبہ کیا ہے۔