جنتر منتر پر تلنگانہ حکومت کیخلاف بافندوں کا احتجاج

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 25 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بافندوں نے الزام عائد کیاکہ ریاستی کے سی آر حکومت نے اُن کی فلاح و بہبود سے متعلق چشم پوشی اختیار کرلی ہے۔ حکومت کے رویہ کی وجہ سے اب تک تقریباً 350 بافندوں نے خودکشی کرلی ہے۔ یہ بافندے جنتر منتر دہلی میں ٹی آر ایس حکومت کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔