جنرل راوت کی موت پر تلگو گورنرس و چیف منسٹرس کا اظہار تعزیت

   

حیدرآباد/ امراوتی 8 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) تلگو ریاستوں تلنگانہ و آندھرا پردیش کے گورنرس و چیف منسٹرس نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت پر تزیت کا اظہار کاے ہے ۔ گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن ‘ گورنر اے پی بسوا بھوشن ہری چندن ‘ چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ اور چیف منسٹر اے پی جگن موہن ریڈی نے جنرل راوت کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ۔