جنوبی افریقہ میں گینڈوں کے تحفظ سے متعلق شعور بیداری کیلئے جیکس کیلس نے آدھی داڑھی منڈھوادی

   

٭ جنوبی افریقہ کے سابق آل راونڈر جیکس کیلس نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں جاری کی ہیں جس میں انہوں نے اپنی آدھی داڑھی اور آدھی مونچھیں منڈھوا دی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے یہ چیلنج جنوبی افریقہ میں گینڈوں کے تحفظ سے متعلق شعور بیداری اور پیسہ جمع کرنے کیلئے قبول کیا ہے۔ اس طرح چند دن دلچسپ ہوں گے اور یہ سب ایک اچھے مقصدکیلئے ہے۔