جنوبی کشمیر کے 3 اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

   

سری نگر: سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی کشمیر (ایس آئی اے ) نے چہارشنبہکی صبح جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں چھاپے مارے ۔یہ چھاپے بینک اے ٹی ایم گارڈ کی ہلاکت کے کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔