جنوبی کوریا میں 237 ہلاکتیں

   

سیول،21اپریل(سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا میں کوروناوائرس کی 9 نئے کیسیس کے ساتھ مجموعی تعداد بڑھ کر 10,683ہو گئی ہے اوراس دوران ایک شخص کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی کل تعداد 232ہوگئی ہے۔