جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن جن کو کرپشن کے الزامات پر جیل بھیجا گیا تھا، ان کو تقریباً 5 سال سزا کاٹنے کے بعد جمعہ کو رہائی ملی۔