حیدرآباد : ہندوستان میں کورونا کے کیسیس جن دس ریاستوں میں سب سے زیادہ ہورہے ہیں ان میں جنوبی ہند کی چار ریاستیں ٹاملناڈو، تلنگانہ، کرناٹک اور آندھراپردیش سرفہرست ہیں۔ جنوبی ہند کی چار ریاستوں میں کیسیس کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ ملک کی باقی ریاستوں کی بہ نسبت ان چار ریاستوں میں کیسیس میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔