جموں ۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج بین الاقوامی سرحد پر ہندوستان کی فوجی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔ بی ایس ایف کے ایک عہدیدار نے کہا کہ تاحال کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ 4 بجے شام پاکستانی رینجرس نے فائرنگ کی۔
