جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے ، 6 افراد شہید

   

غزہ۔29مارچ ( ایجنسیز)جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق کل رات جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے معاذی میں اسرائیل نے ڈرون حملے کیے۔حماس کی پولیس چوکی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔