تہران: 8 اپریل ( یو این آئی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہیکہ جنگ بندی ایران کے مطلوبہ عمومی اصولوں کے مطابق ہے۔ایکس پر جاری بیان ایرانی صدر نے کہا کہ جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگ بندی ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی کا نتیجہ ہے، آج سے ہم سفارتکاری اور دفاع کیمیدان میں مزید متحد رہیں گے۔دوسری جانب وزیراعظم اور ایرانی صدر کے رابطے کے بعد مسعود پزشکیان نے وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق کردی۔S/W