٭ چینی صدر شی جن پنگ نے حالیہ دورہ ہند پر ہند و پاکستان کے درمیان کشیدہ رشتہ کا تذکرہ کیا اور فریقوں کو موجودہ مسئلہ کی بات چیت کے ذریعہ یکسوئی کرلینے کی ترغیب دی ۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیان کیا کہ ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ چین کے تعلقات متوازی چل سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ فروغ پاسکتے ہیں۔ کوئی بھی کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہ یں بنارہا ہے۔