جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابات میں بائیں بازو کی شاندار کامیابی

   

* نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابی نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ بائیں بازو کے اتحاد میں انتخابی نتائج پر زبردست اثر ڈالا ہے۔ ایس ایف آئی ، اے آئی ایس ایف، بی ایس ایف کے طلبہ نے تمام چاروں نشستیں جیت لی ہیں جبکہ آر ایس ایس سے ملحق اے بی وی پی کے طلبہ کو زبردست شکست ہوئی۔