واشنگٹن 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے چین سے برسر عام مطالبہ کیاکہ وہ امریکہ کے سابق نائب صدر جوبیڈن اور اُن کے فرزند کے خلاف تحقیقات کی جائے۔ ٹرمپ نے قبل ازیں یوکرین کے صدر سے کہا تھا کہ وہ بیڈن کے خلاف تحقیقات کریں۔ بیڈن نے ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی تحقیقات کا مسئلہ اُٹھایا تھا۔
