جودھپور میں 11 پاکستانی پناہ گزین خاندان کی نعشیں

   

Ferty9 Clinic

جودھپور : ایک پاکستانی پناہ گزین خاندان کے 11 افراد کی نعشیں جودھپور میں دستیاب ہوئیں۔ اُن کی موت کی وجہ ہنوز نامعلوم ہے۔ یہ خاندان 2012 ء میں پاکستانی سندھ سے ہندوستان منتقل ہوا تھا۔ مبینہ طور پر شبہ ہے کہ اُنھوں نے ایک کیمیائی مادہ کھاکر خودکشی کرلی ہے۔