جولائی 2019 تاریخ کا گرم ترین مہینہ

   

Ferty9 Clinic

اقوام متحدہ 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) جولائی 2019 کا مہینہ تاریخ میں سب سے گرم مہینہ ( جولائی کا ) رہا ہے ۔ اقوام متحدہ کی موسمی ایجنسی نے یہ بات بتائی ۔ عالمی موسمی ایجنسی نے کہا کہ جو ڈاٹا مہینے کے ابتدائی 29 ایام کا دستیاب ہوا ہے اس کے مطابق اب تک کا سب سے گرم جولائی کا مہینہ 2016 کا تھا تاہم اس بار یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے ۔