جونپور: ٹرک حادثہ میں دو بچے ہلاک ، زخمی

   

جونپور: 24 فروری(سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش کے ضلع جونپور کے منگراباد شاہپور تھانہ علاقے میں اتوار علی الصبح ایک ٹرک بے قابو ہر کر ایک گھر میں گھس گیا۔ اس حادثے میں گھر میں موجود ایک خاتون اور اس کی دو بچیوں کی موقع پر ہی موتی ہوگئی جبکہ دیگر 4 خواتین سمیت پانچ افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ پریاگ راج شاہراہ پر بڑھیا کا انار ا پانڈے پور گاؤں کے ایک مکان میں آج علی الصبح تقریبا ساڑھے تین بجے بے قابو ٹرک ایک گھر میں گھس گیا۔