جونیر کالجس کو 28ستمبر سے 9 اکٹوبر تک تعطیلات

   

حیدرآباد۔/25 ستمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے تمام جونیر کالجس کے پرنسپالس اوراُن ڈگری کالجس کو جہاں انٹر میڈیٹ کورسیس کی تعلیم دی جاتی ہے کو اطلاع دی ہے کہ تعلیمی سال 2019-20 کیلئے پہلی میعاد کی تعطیلات 28 ستمبر تا 9 اکٹوبر رہیں گی۔