بلغراد۔سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور ان کی اہلیہ یلینا رسٹک کے کورونا ٹسٹ منفی آگئے ہیں۔یادرہے کہ جوکووچ نے ایک ٹورنمنٹ کا اہتمام کیا تھا جس میں شرکت کرنے والے بیشتر کھلاڑی اور کوچنگ عملہ کورونا سے متاثرہ ہوا ہے۔
