جویالکاس کا دیوالی کی پرکشش پیشکش کے ساتھ ’ خوشیوں والی دیوالی ‘ کا اعلان

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اکٹوبر : جیسے جیسے دیوالی قریب آرہی ہے فضا میں تہوار کا جوش و خروش اور توقعات بڑھ رہی ہیں ۔ اس مبارک موقع پر روایتی طور پر سونے کے زیورات کی خریداری کی جاتی ہے جو شان اور سرمایہ کاری دونوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔ خوشحالی اور بھی شروعات کی علامت ہے ۔ جویالکاس دنیا بھر کے پسندیدہ جیویلر ہیں ۔ صارفین کی خواہشات و جذبات کو سمجھتے ہیں اور شاندار دیوالی ڈیلس کی پیشکش کررہے ہیں جیسے یہ کسی کے لیے تہوار کے زیورات کی خریداری کی آخری منزل بن گیا ہے ۔ اس سال جویالکاس آپ کو اپنی خوشیوں والی دیوالی کے جشن کا حصہ بننے کے لیے مدعو کررہا ہے جو تمام خریداروں کے تہواروں میں زیادہ چمک دمک اور خوشی کو شامل کرنے کے لیے لانچ کیا گیا ہے ۔ برانڈز کے وعدے کے مطابق جویالکاس نے ہر زیور کے لیے شوقین اور محبت رکھنے والوں کے لیے ڈیزائن کیے گئے ناقابل تلافی پیشکش کے ساتھ خصوصی تہواری کلکشن کے ساتھ ہر خوشی کے موقع کی پہلی پسند پیش کررہا ہے ۔ خوشیوں والی دیوالی 18 اکٹوبر سے 3 نومبر 2024 تک جاری رہے گی ۔ اس دوران صارفین کئی طرح کے تہوار سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں ، جس میں 100000 روپئے اس سے زیادہ قیمت کے ہیرے اور ان کٹ ہیرے کے زیورات کی خریداری پر ایک گرام کا مفت سونے کا سکہ شامل ہے ۔ 50000 روپئے اور اس سے زیادہ کے سونے کے اور قیمتی زیورات کی خریداری پر 1000 روپئے کا گفٹ واوچر اور 10000 روپئے اور اس سے زیادہ کے چاندی کے زیورات کی خریداری پر 500 روپئے کا گفٹ واؤچر ملے گا ۔ اس کے علاوہ جویالکاس گولڈ ریٹ پروٹیکشن پیش کررہا ہے جو صارفین کو صرف 10 فیصد اڈوانس ادائیگی کے ساتھ موجود سونے کی شرح میں لاک کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ خریدار اپنے سونے کو 100 فیصد 916 HUID ہال مارک والے زیورات کے ساتھ بدل سکتے ہیں جس سے کوالیٹی اور مستند ہونے کو یقینی بناتا ہے اس پرکشش پیشکشوں کا اعلان کرتے ہوئے جویالکاس گروپ کے چیرمین اور ایم ڈی جناب جونے الگاس نے کہا کہ دیوالی ایک ایسا تہوار ہے جس کا ہر ہندوستانی کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے اور ہم اپنی خوشیوں والی دیوالی پیشکشوں کے ساتھ ان کی تقریبات میں مزید خوشی لانا چاہتے ہیں ۔د یوالی کے دوران زیورات کی بہت اہمیت ہوتی ہے جو شبھ اور خوشحالی کی نمائندگی کرتی ہے ۔ ہم تمام کو اپنے شوروم میں آنے ، نئے کلکشن کو دیکھنے اور ان فیسٹیوڈیلس کو زیارت سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے مدعو کرتے ہیں تاکہ روشنیوں کے تہوار کی خوشی کو دو بالا کیا جاسکے۔ اس تہواری موسم میں جویالکاس زیورات میں ایک بھروسے مند نام کے طور پر اپنی ساکھ کی تصدیق کررہا ہے جو HUID 916 ہال مارک والے زیورات ، ایک سال کا مفت انشورنس ، لائف ٹائم مفت مینٹیننس اور ایک منفرد ہائی بیاک گیارنٹی پیش کررہا ہے ۔ یہ ویلیو ایڈیڈ سرویسز ، ان کے شاندار کلکشن کے ساتھ اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ جویالکاس پر جشن کے موقع پر پہلی پسند ہے ۔ چاہے آپ ہیروں کی چمک کی طرف متوجہ ہوں یا سونے اور چاندی کی پرکشش خوبصورتی کی طرف جویالکاس کے پاس اس دیوالی میں ہر ایک کے لیے کچھ نہ کچھ ہے ۔ اپنی تقریبات کو زیورات کے ساتھ حقیقی معنوں میں چمکدار بنائیں جو نئی شروعات اور دیرپا خوشحالی کی علامت ہے ۔ جویالکاس میں اپنی دیوالی کی چمک کو مزید روشن کرنے کا موقع نہ گنوائیں ۔۔