جو بائیڈن اور مودی کی 8ستمبر کو ملاقات

   

واشگنٹن :وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان جائیں گے اور 8 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تاریخی ملاقات کے موقع پر دو طرفہ امورکریں گے۔G20 کا صدر، ہندوستان 9 اور 10 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی چوٹی کانفرنس کے لیے عالمی قائدین کی میزبانی کرے گا۔