نئی دہلی ۔ نیشنل انٹی ڈوپنگ ایجنسی (ناڈا) کی جانب سے رواں سال سب سے زیادہ ہندوستانی آل راونڈر رویندرجڈیجہ کا معائنہ کیا گیا جیسا کہ ناڈا نے ان کے سب سے زیادہ 58 نمونے حاصل کئے ۔نیز مرد و خواتین کھلاڑیوں کے کئی بار معائنے کئے گئے ہیں۔