جڑچرلہ : تہنیتی تقریب کا انعقاد

   

جڑچرلہ /20 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ گڈنگی کارپوریشن چیرمین کی حیثیت سے منتخب ہونے پر وی رجنی ، سائی چند ، کو جڑچرلہ کے مجلس بلدیہ کے کونسلرس پرشانت ریڈی ، نندا کشور گوڑ کے علاوہ دیگر سیاسی قائدین نے گلدشتہ پیش کرتے ہوئے تہنیت پیش کی ۔ یہ انتخاب وزیر صحت ڈاکٹر ٹی ہریش راؤ کی زیر قیادت عمل میں آیا ۔ اس موقع پر بی سائی رام ٹی آر ایس قائد بھی موجود تھے ۔