جگتیال ضلع ایس پی نے ہتھیاروں کی پوجا کی

   


جگتیال۔/5 اکٹوبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)دسہرہ وجئے دشمی سب کامیابی حاصل کرے اور ہر ایک کو خوشیاں نصیب کریں۔ جگتیال ضلع ایس پی سندھو شرما نے ڈی ایس پی پرکاش رویندر ریڈی ریزرو انسپکٹر ومانا مورتی نوین اور دیگر عملہ کے ساتھ پولیس ہیڈ کوارٹر میں آرمی ریزرو محکمہ کے اسلحہ اورگاڑیوں کی خصوصی پوجا کرنے کے بعد مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ دسہرہ تہوار کے موقع پر وہ سادہ لباس زیب تن کرکے بندوق اٹھاکر اپنی نھنی بیٹی کے ساتھ آرتی اتاری۔