جگتیال : ضلع جگتیال میں سڑک حادثات کی روک تھام کیلئے پولس کی جانب سے اقدامات کرنے ضلع ایس پی سندھو شرما نے فنکشنل ورٹیکل اور ماہانہ واری جرائم پرمنعقدہ جائزہ اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے آفسران سے ڈائل 100 کی خدمات میں بھی مزید بہتری کیلیے اقدامات کرنے اورضلع میںدرج کردہ مقدمات گریو اور نان گریو مقدمات پر دریافت کرتے ہویے تحقیقات کن مراحل میں ہے ۔ پولس اسٹیشنس کے تحت زیرالتوا مقدامات کی صورت حال اور اسکے حل کے تعلق سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی ریش کمار ڈی یس پی وینکٹ رمنا غوث بابا پرتاپ اے او چندراموہن ڈی سی آر بی انسپیکٹر رگھویندرا راو سری نواس آئی ٹی کورانسپکٹر سری لال اور دیگر سرکل انسپکٹرس سب انسپکٹران موجود تھے۔