جگتیال : جگتیال میں DTF اساتذہ نے کلکٹریٹ کے پاس احتجاجی دھرنا دیا اور ریاستی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی تعلیمی شعبہ اور اساتذہوں کے مسائل کی یکسوئی اور اسکولس میں اساتذہ کے مخلوعہ جائیدادپر تقررات اور پی آر سی سال 2020 ء میں سے چند شرایط کو برخاست کرتے ہویے نقصانات کی پابجائی کامطالبہ کرتے ہوئے ضلع کلکٹریٹ کے قریب ٹینٹ ڈالکر DTF ڈیموکراٹیک ٹیچرس فیڈریشن کی قیادت میں اساتذہ کااحتجاجی دھرنا جی او 25 کو رد کرنے کا مطالبہ کیا۔ مسائل کی عدم یکسوئی پر احتجاج میں شدت کا انتباہ دیا ۔
