جگتیال میں ایس پی سندھو شرما کا مختلف مقامات کا دورہ

   

Ferty9 Clinic

جگتیال۔ ضلع جگتیال میں آج صبح 10 بجے سے لاک ڈاون پر عمل آوری کا آغاز ریاستی حکومت کے احکامات کے مطابق تمام تجارتی ادارے صبح 6 تا 10 بجے تک کھلے رکھے بعد ازاں وقت مقررہ پر بند کرلیے گیے پولس کی جانب سے ضلع یس پی سندھو شرما کی قیادت ایڈیشنل یس پی سریش کمار نے شہر کے مختلف مقامات نیو بس اسٹانڈ اور اولڈ بس اسٹانڈ سرکل اور ٹاور سرکل میٹھے پانی کی باولی تین کھنی چوراہے کا دورہ کرتے ہوئے جائزہ لیا اور پولس پیکٹنگ اور گاڑیوں کی تلاشی لی گی ڈی یس پی وینکٹ رمنا نے شہر میں پیٹرولنگ کرتے ہوئے حالات کا جائزہ لیا کورونا وبا کی روکتھام اور اس سے تحفظ کیلئے عوام کو تعاون کرنے کی ضلع یس پی نے خواہش کی غیر ضروری مکانات سے باہر نہ آنے قواعد کی خلاف ورزی نہ کرنے دیگر صورت قانونی کارووائی کا انتباہ دیا۔