جگتیال میں ایک ہی دنباپ اور بیٹے کی موت

   

حیدرآباد 24 ستمبر (یو این آئی) جگتیال میں ایک ہی دن باپ و بیٹے کی موت ہوگئی۔ ایس کمریا کی دو دن پہلے موت ہوگئی۔ حیدرآباد میں مقیم اس کا بڑا بیٹا ملیشم باپ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد واپس ہورہا تھا کہ دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجہ میں موقع پر اس کی موت ہوگئی۔