جگتیال میں غیر مجاز تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی

   

جگتیال ۔ جگتیال شہر میں بلدیہ کی جانب سے ضلع کلکٹر کی ہدایت پر غیر مجاز تعمیرات کا انہدامی کاروائی کا سلسلہ جاری کلکٹر جی روی نے شہر میں بغیر اجازت مکانوں اور دوکانوں کی تعمیرات منہدم کرنے کی بلدیہ کمشنر کو احکامات جاری کرنے پر کمشنر بلدیہ سوروپا رانی نے آرڈی او جگتیال مادھوری تحصیلداردلیپ نایک اور دیگر بلدیہ عملے کے ہمراہ وارڈ نمبر 26 میں بغیر اجازت زیر تعمیر مکان کو منہدم کردئے غیر مجاز تعمیرات کرنے والوں میں کلکٹریٹ آفس میں برسرخدمت اور اور پولس کانسٹیبل بھی ہے۔