جگتیال میں نکسلائیٹ گرفتار

   

کریمنگر ۔6 جنوری ( پی ٹی آئی ) جگتیال کے کوڈی میال علاقہ میں آج ایک نکسلائیٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ وی سائی کمار عرف بھرت عرف مہیش راجنا سرسلہ ضلع کا ساکان تھا اور وہ سی پی آئی ( ایم ایل ) جن شکتی گروپ کا رکن تھا ۔ اسے آج گرفتار کرلیا گیا ۔ اس پر جبری وصولی کے تین مقدمات درج تھے ۔