جگتیال میں یوم جمہوریہ تقریب

   


جگتیال :ضلع جگتیال میں یوم جمہوریہ تقاریب جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جگتیال تاریخی قلع کی فصیل پر ٹھیک 9 بجے ضلع کلکٹر جی روی نے پرچم کشائی انجام دی بعد ازاں ضلع یس پی سندھو شرما کے ہمراہ پولس پریڈ کی بعد سلامی لی بعد ازاں انھوں نے نصف گھنٹہ اپنے خطاب میں ریاستی حکومت کے مختلف فلاحی اسکیمات سے تفصیلی رپورٹ پیش کی بعد ازاں اسکول کے طلبا و طالبات نے مختلف کلچرل پروگرام پیش کیے۔