جگتیال کے بیرپور قتل معمہ حل

   

Ferty9 Clinic

جگتیال ۔ضلع جگتیال بیر پور منڈل تالڈلہ دھرمارم موضع میں اس ماہ کی 11 تاریخ کو پیش آیے قتل کی واردات کا معمہ حل جائیداد کیلئے بیٹے نے اپنی معشوقہ کے ساتھ ملکر اپنے حقیقی باپ کا قتل کردیا پولس نے اپنی تحقیقات میں انکشاف کیا ۔ نرسیا نامی شخص کے قتل میں ملوث بی گنگادھر اور کڈا ستوا کو رورل پولس سرکل انسپکٹر کرشنا کمار اور بیر پولس نے گرفتار کرلیا یہ بات جگتیال ڈی یس پی پرکاش نے بیر پور پولس اسٹیشن میں پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ۔اس موقع پر سب انسپکٹراور دیگر کو ڈی یس پی نے ستایش کی۔