جگنیش میوانی قوم دشمن : ڈپٹی چیف منسٹر گجرات

   

Ferty9 Clinic

گاندھی نگر۔ 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی ۔ احمدآباد بلٹ ٹرین پراجیکٹ کے بارے میں جگنیش میوانی کے تبصرے کی بناء پر ڈپٹی چیف منسٹر گجرات نتن پٹیل نے انہیں قوم دشمن قرار دیا اور معذرت خواہی کا مطالبہ کیا۔