امراوتی 18 جون ( پی ٹی آئی ) چیف منسٹر اے پی جگن موہن ریڈی کل جمعہ کو وزیر اعظم کی جان سے چین کی سرحد کی صورتحال پر غور کیلئے طلب کردہ کل جماعتی اجلاس میںشرکت کرینگے ۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف منسٹر اے پی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اس میں حصہ لینگے ۔