جگیتال گورنمنٹ جونئیر کالج گرلز کے نتائج

   

جگتیال ۔گورنمنٹ گرلز جونیر کالیج اردو میڈیم جگتیال کے انٹرمیڈیٹ کے صد فیصد شاندار نتائج ایچ ای سی بائی پی سی سال اول اور دوم میں طالبات کا شاندار مظاہرہ ایچ ای سی سال اول میں جملہ 68 طالبات نے امتحان میں شر کت کی جسمیں 50 نے کامیابی حاصل کے نتائج کا تناسب 83فیصد فیصد رہا سال دوم میں 42 طالبات نے شرکت کی 41 نے کامیابی حاصل کی 97فیصد فیصد رہا جسمیں ایچ ای سی سال اول میں ایشا رقشی بنت شاکر نے 500/ 410 اور سال دوم میں عائشہ ناز بنت محمد بشیر نبے 1000/ 928 اور بائی پی سی سال اول میں جملہ 50 طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جسمیں 45 نے کامیابی حاصل کی نتائج کا تناسب 90 فیصد رہا جبکہ سال دوم میں چملہ 36 طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جسمیں 33 نیشاندار کامیابی حاصل کی نتائج کا تناسب 91.6 فیصد رہا جس میں بائی پی سی سال اول میں آمتہ اللہ مریم بنت محی الدین ظفر نے 440/410 اور سال دوم میں عائشہ صدیقہ بنت محمد رزاق نے 1000/875 نشانات حاصل کرتے ہوئے کالیج سطح پرٹاپ رہے انکی شاندار کامیابی پر کالج پرنسپل وی راماکرشنا اور سائنس لکچرر سیما فرحت ;محمد عبدالماجد زوالوجی لکچرر محمدعبدالساجد فزکس لکچرر محمد لطیف باٹنی لکچرر اور سمیرہ محجبین ایکنامکس لکچرر افتخار حسین سیویکس اور عاریفہ صدیقہ ہشٹری لکچرر احمد حسین اردو اور سنجیو انگلش لکچرر نے طالباء کو مبارکباد دی۔