٭ رانچی : جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے قبل جھارکھنڈ مکتی مورچہ، نوجوان سنگھرش مورچہ اور کانگریس سے تعلق رکھنے والے 6 ارکان اسمبلی میںبی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ چیف منسٹر رگھوویر داس کی موجودگی میں ان ارکان اسمبلی نے بی جے پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ کانگریس کے منوج یاد و اور سکھ دیو بھگت بھی شامل ہیں۔