جھارکھنڈ : وزیر اقلیتی بہبود حاجی حسین انصاری کا انتقال

   

رانچی:جھارکھنڈ کے اقلیتی بہبود کے وزیر حاجی حسین انصاری کا ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ وہ 73سال کے تھے ۔ خاندان کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ انصاری پچھلے کچھ دنوں سے علیل تھے اور ان کا علاج رانچی کے میدانتا اسپتال میں چل رہا تھا۔ انصاری کا آج سہ پہر انتقال ہوگیا۔