جھارکھنڈ کے وزیر اعلی کی گڈکری سے ملاقات

   

نئی دہلی،16جون(سیاست ڈاٹ کام)جھارکھنڈ کے وزیراعلی کے وزیراعلی رگھوبر داس نے اتوار کو یہاں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری سے ملاقات کی اور ریاست کے سڑک منصوبوں کے بارے میں غور و خوض کیا۔