جیل سے فرار ہونے کی کوشش ،قیدی دیوار کی سوراخ میں پھنس گیا

,

   

Ferty9 Clinic

برسلز : برازیل کی ایک جیل میں قیدی فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیوار میں ایک سوراخ بنائی لیکن عین وقت وہ دیوار کی سوراخ میں پھنس گیا ۔ اس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔ قیدی کو پھنسے ہوئے سوراخ سے نکالنے کیلئے آتش فرو عملہ کو طلب کیا گیا ۔ 18 سالہ نوجوان جیل میں اپنے سیل کے اندر فرار ہونے کیلئے دیوار میں سوراخ بنادیا تھا ۔ دو گھنٹے تک اس سوارخ سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا رہا لیکن ناکام رہا ۔