جگتیال یکم/جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جگتیال رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے آج اپنی پارٹی آفس میں صحافیوں کی منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوے گزشتہ روز کانگرییس پارٹی قاید یم یل سی جیون ریڈی کے ریمارکس پر کی مذمت کرتے ہویے کہا کے جیون ریڈی کورونا وائرس مسئلہ پر بار بار پریس کانفرنس رکھ کر عوام کو گمراہ کرنے کا لگایا الزام اور چیسٹ ہاسپیٹل میں آکسیجن نہ ملنے سے فوت ہونے کی ریکارڈ کرنے کی بات کرہیے ہیں ہر مریض ذیادہ تکلیف میں مرنے کی ہی بات کرتا ہے کہا انہوں نے جیون ریڈی سے سوال کیا کے 60 سال میں تم کتنے کروڈ لوگوں کوے علاج کیلیے اقدامات کیے ہم اقتدار میں آنے کے بعد صرف چھ سال میں کیے کورونا کو ابھی تک کوئی دوا نہیں ہے تم کو اسکا پتہ ہے ، ابھی تک روک تھام کیلئے دوا آنے تک ایک ہی طریقہ اور راستہ ہے اس موقع پر بلدیہ چیر پرسنبوگہ شراونی اور بالے شنکر اور دیگر موجود تھے۔