ممبئی : ریلائینس
Jio نے 5G
اسمارٹ فونس کو 5000 روپئے سے فروخت کرتے ہوئے اس کی قیمت اب 2500-3000 روپئے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جب اس فونس کی فروخت کا آغاز ہوگا تو قیمتوں میں بتدریج کمی لائی جائے گی ۔ جولائی میں ریلائینس Jio نے 33737 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی تھی ۔