جیٹ ائرویز کے بانی نریش گوئل سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

   

ممبئی 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جیٹ ائرویز کے بانی نریش گوئل سے ای ڈی نے آج پوچھ تاچھ کی ہے ۔ یہ پوچھ گچھ بیرونی زر مبادلہ قانون کے تحت کی گئی ہے ۔ یہ پہلی موقع ہے کہ ای ڈی نے گوئل سے پوچھ گچھ کی ہو جبکہ ان کے ٹھکانوں پر گذشتہ سال دھاوے کرتے ہوئے تلاشیاں لی گئی تھیں۔ ان کی کمپنی پر مشکوک معاملتیں کرنے کا الزام ہے ۔