جیٹ ایرویز کے رکے ہوئے جہازوں کے حصص کی قیمت میں آٹھ دن میں 50 فیصد اضافہ

   

٭ نئی دہلی : جیٹ ایرویز کے حصص کی قیمت میں تقریباً 50 فیصد اضافہ گذشتہ 8 دنوں کے دوران دیکھا گیا جبکہ ایرلائنس 6 ماہ سے زیادہ عرصہ سے غیرکارکرد ہے۔ 26 بینکوں کے ایک اتحاد نے جس کی قیادت ایس بی آئی کرتی ہے۔ قومی کمپنی کے قانونی ٹریبونل سے 8,500 کروڑ روپئے کے بقایہ جات وصول کرنے کیلئے ربط پیدا کیا۔