جیٹ طیارہ حادثہ کا شکار پائلٹ الیکٹریسٹی لائن سے لٹک گیا

   

Ferty9 Clinic

٭ بیلجین ایرفورس F-16 کا ایک لڑاکا جیٹ طیارہ جمعرات کو فرانس میں حادثہ کا شکار ہوا جس کے بعد ایک پائلٹ ہائی وولٹیج الیکٹریسٹی لائن سے لٹک گیا ۔ حادثہ کے ساتھ ہی دونوں پائلٹوں نے طیارہ سے چھلانگ لگا دی لیکن ان میں سے ایک کا پیراشوٹ برقی لائن میں پھنس گیا۔ F-16 جیٹ ایک مکان سے محض 50 میٹر کی دوری پر حادثہ کا شکار ہوا جس سے عمارت کی چھت کو نقصان پہنچا۔