جیڈی میٹلہ میں طالبہ کی خودکشی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد /12جولائی ( سیاست نیوز ) جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں ایک طالبہ علم کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 16 سالہ نندنی نے اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ نندنی اکثر فون پر مصروف رہتی تھی جو ڈگری سال سوم میں زیر تعلیم تھی ۔ جس وقت نندنی پھانسی لیکر خودکشی کی اس وقت مکان میں کوئی نہیں تھا ۔ جب شام کے وقت اس کی والدہ گھر پہونچی تو اس کو بیٹی کی خودکشی کا پتہ چلا ۔جیڈی میٹلہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔ ع