جی ایس ٹی اکاؤنٹنٹس کورس

   

حیدرآباد۔ 14 فروری (سیاست نیوز) انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا کی جانب سے تقریباً ایک لاکھ طلبہ کیلئے جی ایس ٹی اکاؤنٹنٹس کورس کا بہت جلد آغاز کیا جائے گا۔ اس کورس کو حکومت ہند کی جانب سے مکمل امداد فراہم کی جارہی ہے۔