نئی دہلی ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جی ایس ٹی نیٹ ورک کی جانب سے /22 اکٹوبر کو جی ایس ٹی رٹرن فائلنگ پورٹل کے نئے ورژن کا آغاز کیا جائے گا ۔ اس نئے ورژن میں مختلف تجاویز کو شامل کیا گیا ہے ۔ جی ایس ٹی نیٹ ورک کے سی ای او پرکاش کمار نے کہا کہ یہ نیٹ ورٹ آئی ٹی انفراسٹرکچر کے ساتھ ٹیکس دہندگان کو اپنی خدمات پیش کرتا ہے ۔